’I am بہت خوش ہوں‘، میرا جی کی انگریزی کے پھر چرچے

پاکستانی اداکارہ میرا جی کا انگریزی میں دیا گیا بیان ایک بار پھر وائرل ہوگیا۔

میرا جی انگریزی میں دیے گئے بیان کی وجہ سے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر آگئی ہیں اور ان کے بیان کی ویڈیو وائرل ہے۔

وائرل ویڈیو میں میرا کو لکس اسٹائل ایوارڈ کے لیے ’She‘ کا لفظ استعمال کرتے ہوئے اور ٹوٹی پھوٹی انگریزی بولتے دیکھا جاسکتا ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی میرا کے انگریزی میں دیے گئے بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے