پاکستانی باڈی بلڈر نے ورلڈ چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

ویلنشیا: پاکستانی باڈی بلڈر نے ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کر دیا۔

ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ اسپین کے شہر ویلنشیا میں ہو رہی ہے۔ میاں جہانزیب حفیظ نے فزیک اینڈ فٹنس کیٹگری میں گولڈ اور سلور میڈل جیتا۔

چیمپیئن شپ کے پہلے روز دو میڈل جیتنے والے جہانزیب کا تعلق لاہور سے ہے۔ پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر شیخ فاروق اقبال نے ملک کا نام روشن کرنے پر جہانزیب حفیظ کو مبارکباد دی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے