ڈالر آج مزید مہنگا ہونا شروع

امریکی ڈالر کو مسلسل عروج اور اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کا زوال کا سفر جاری ہے۔

آج صبح بھی کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 236 روپے کا ہو گیا ہے۔

اسٹاک ایکسچینج: مثبت آغاز منفی رجحان میں تبدیل.

ڈالر آج انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں مزید مہنگا ہو گیا.

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے جو بعد میں منفی رجحان میں تبدیل ہو گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں پہلے اضافہ ہوا، پھر وہ 156 پوائنٹس کم ہو کر 41615 پر آ گیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے