23 مارچ 1940 کے تاریخی واقعات پر نظرثانی کرتے ہوئے پی ٹی وی کی طرف سے خصوصی پیشکش پر شہریوں نے پی ٹی وی اور وزرات اطلاعات کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا . پی ٹی وی نیوز کی جانب سے اس پروڈکشن پر وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب ، پی ٹی وی کے ایم ڈی سہیل علی خان اور ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افئیرز عون ساہی سمیت پی ٹی وی کی ٹیم کو محنت اور پروفیشنل ازم سراہا گیا . سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پی ٹی وی کی پروڈکشن دن بھر وائرل ہوتی رہی اور شہری دلچسبی کا اظہار کرتے رہے . صرف یو ٹیوب پر اب تک 76 ہزار سے زائد لوگ اس ویڈیو کو دیکھ چکے ہیں جبکہ پی ٹی وی نیوز ، پی ٹی وی ہوم ، پی ٹی وی نیشنل سمیت دیگر فورمز پر اس ویڈیو کو لاکھوں کی تعداد میں دیکھا گیا . ٹویٹر پر شہریوں نے اپنی ٹویٹس میں لکھا کہ ” یہ وہ کام ہے جس کی پی ٹی وی سے توقع کی جا تی تھی ” آپ یہ ویڈیو اس لنک پر دیکھ سکتے ہیں .
وفاقی وزیر فیصل کریم کنڈی کی ٹویٹ
Let us relive some moments from March 23rd, 1940 and reaffirm our resolve to fulfill the dreams of our forefathers. Today, we need that same passion, motivation, and commitment to steer Pakistan out of the current challenging times.
Great job @PTVNewsOfficial https://t.co/GIFHmVJc4t— Faisal Karim Kundi (@fkkundi) March 23, 2023
فرحت اللہ بابر کی ٹویٹ
Well done @PTVNewsOfficial #PakistanDay #23March https://t.co/Ndt5Y3qjBt
— Farhatullah Babar (@FarhatullahB) March 23, 2023
جیو نیوز کے سابق ڈائریکٹر نیوز ناصر بیگ چغتائی کی ٹویٹ
Good one . Inspiring https://t.co/IOleb23ntZ
— Nasir Baig Chughtai (@i_m_nbc) March 23, 2023
ڈیجیٹل میڈیا الائینس فار پاکستان کے صدر سبوخ سید کی ٹویٹ
PTVکی جانب سے پہلی بار ورچوئل ٹیکنالوجی کااستعمال کرتے ہوئے تاریخی واقعات کوخوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہے۔یہ سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔پی ٹی وی کے ایم ڈی سہیل خان،وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب اورڈائریکٹر نیوز وکرنٹ افیئرزعون ساہی مبارکباد کے مستحق ہیں۔@Marriyum_A @AounSahi https://t.co/2LB2nTVxjx
— Sabookh Syed | سبوخ سید (@SaboohSyed) March 23, 2023
وی نیوز کے ڈائریکٹر نیوز وسیم عباسی کی ٹویٹ
سالوں میں ایک ہی سہی ، پی ٹی وی کی ایسی ویڈیوز نئی نسل کے ڈیجیٹل بچوں کو پاکستان کی تاریخ سے روشناس کرانے میں معاون ہوں گی۔
پی ٹی وی کے بے تہاشہ انسانی اور تکنیکی وسائل کو اسی طرح جدت کے ساتھ پاکستان کی کہانیاں بتانے کے لیے استعمال ہونا چاہیئے۔ @AounSahi good work. https://t.co/eSIeeForGR— Waseem Abbasi (@Wabbasi007) March 23, 2023
معروف سماجی کارکن خاور اظہر کی ٹویٹ
Brilliant work @AounSahi and @PTVNewsOfficial team. Great concept and impressive execution. Pakistan Zindabad 🇵🇰 https://t.co/TOBMsTYeNl
— Khawar Azhar (@Khawar69) March 23, 2023
معروف صحافی اور افغان امور کے ماہر رشید صافی کی ٹویٹ
یوم پاکستان کو منانے اور ۱۹۴۰ کے ناقابل فراموش واقعات کو ورچوئل ٹیکنالوجی کے ذریعے زندہ کرنے کی اس کاوش سے بہتر ٹریبییوٹ ممکن نہیں ۔ وزیر اطلاعات @Marriyum_A ایم ڈی @PTVNewsOfficial سہیل علی خان ڈائریکٹر کرنٹ افئیر @AounSahi سمیت پی وی ٹی پوری ٹیم کو بہت مبارک ۔ https://t.co/9xFkWooqPd
— Rasheed Safi (@Rashidsafi) March 23, 2023
پاکستان ٹیلی ویژن کا 23 مارچ کےموقع پر ریپ سانگ
معروف صحافی اور فیکٹ فوکس کے ایڈیٹر عثمان منظور کی ٹویٹ
اگر حقیقی صحافیوں کو کام کرنے دیا جائے تو PTVپہ بھی جدت دیکھنے کو ملتی ہے۔PTV پہ پہلی بار 23 مارچ کی نشریات ورچوئل ٹیکنالوجی کی مدد سے نشر کی گئیں۔عون ساہی کے ساتھ مریم اورنگزیب بھی داد کی مستحق ہیں جنہوں نے شدید دباو کے باوجود عون کو کام کرنے سے نہ روکا اور نتیجہ سب کے سامنے ہے https://t.co/dUZIc1a5lv
— Usman Manzoor (@usmanmanzoor) March 23, 2023
اردو نیوز کے سینئر صحافی بشیر چوہدری کی ٹویٹ
عون ساہی کی تعیناتی پر شور کرنے والے سوچیں کہ 1940 میں پی ٹی وی ہوتا اور عون ساہی اس کے ہیڈ آف نیوز ہوتے تو آپ کو اس وقت بھی براہ راست کوریج دیکھنے کو مل سکتی تھی۔۔ وما توفیقی الا باللہ https://t.co/YwQicKbZZj
— Bashir Chaudhary (@Bashirchaudhry) March 23, 2023
معروف تجزیہ کار اور نمل کے پروفیسر طاہر ملک کی ٹویٹ
نوجوان نسل کو کتابوں کے ساتھ ساتھ 23 مارچ اور تحریک پاکستان سے متعلق اس طرح کی ویڈیو کے ذریعے تاریخ سے روشناس کروانا چاھئے ۔
ایم ڈی پی ڈی وی سہیل علی خان عون ساھی اور وزارت اطلاعات کی عمدہ پیشکش۔@Marriyum_A https://t.co/tbA8lkKUv6— Tahir Naeem Malik (@TahirNaeemMalik) March 23, 2023
پاکستان ٹیلی ویژن کی پروڈکشن کی ٹویٹ
23 مارچ 1940 کے تاریخی واقعات پر نظرثانی کرتے ہوئے پی ٹی وی کی طرف سے ایک خصوصی پیشکش
#PakistanDay #23rdMarch pic.twitter.com/yHePP08Qn7
— PTV News (@PTVNewsOfficial) March 23, 2023