پشاور : فی کلو چینی 24 روپے مہنگی کر دی گئی

پشاور میں چینی کی فی کلو قیمت میں 24 روپے اضافہ کردیا گیا۔

24 روپے اضافےکے بعد چینی کی فی کلو قیمت 130 روپے ہوگئی ہے۔

ڈیلرز کے مطابق ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلوگرام قیمت 121 روپے ہوگئی ہے۔

ایک ہفتے قبل ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 106 روپے تھی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے