کترینہ صحافی بننے کے لیے ہیں تیار

ممبئی: بالی ووڈ کی اداکار کترینہ کیف اپنی نئی آنے والی فلم جگا جاسوس میں صحافی کا کردار نبھائیں گی۔جگا جاسوس میں کترینہ کیف کے ساتھ رنبیر کپور جلوہ گر ہوتے ہوئے نظر آئیں گے۔

ذرائع کے مطابق رنبیر اور کترینہ کے درمیان ہونے والے اختلافات کے باعث فلم کی شوٹنگ روک دی گئی ہے، جس کی وجہ سے فلم کے ہدایت کار بہت پریشان ہیں۔

یاد رہے کہ جگا جاسوس رواں سال جون میں ریلیز ہونی تھی لیکن چونکہ فلم کی شوٹنگ اب روک گئی ہے لہذا اب فلم کب ریلیز ہوگی اس بات کا فیصلہ نہیں ہوا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے