جسٹس ریٹائرڈ سرمد جلال عثمانی پاناما لیکس انکوائری کمیشن کے سربراہ ہوں گے

سپریم کورٹ کے چھ ریٹائرڈ ججوں کے انکار کے بعد بالآخر سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس سر مد جلال عثمانی نے پاناما لیکس انکوائری کمیشن کی سربراہی قبول کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے .

انہوں نے کہا کہ یہ پیشکش پاکستان کی خدمت کے لیے قبول کی ہے . انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ انہوں ایف آئی اے کے قابل افسران ، وکیل اور بہترین چارٹرڈ اکاونٹنٹ دیا جائے تاکہ کام کو بہتر انداز میں کیا جا سکے .

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے