100بااثرشخصیات: ثانیہ اور پریانکا بھی

امریکی جریدے ٹائم کی جانب سے حال ہی میں دنیا کے 100 بااثر افراد کی فہرست جاری کی گئی ہے، جس میں پریانکا کا نام بھی شامل ہے .

ٹائم میگزین نے سو شکصیات میں ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا نام بھی شامل کیا ہے .

فہرست میں شامل دیگر ہندوستانیوں میں آر بی آئی کے گورنر راگھورام راجن، گوگل کے سی ای او سندر پچائی اور فلپ کارٹ کے بانی بنی بنسال اور سچن بنسال بھی شامل ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے