کراچی میں سابق میجر کی خودکشی

۔ ترجمان پولیس کے مطابق شاہراہ فیصل پر واقع نجی ہوٹل کے کمرہ نمبر 713 میں رٹائرڈ میجر عمران جاوید نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی، مقتول کی عمر 56 سال تھی ،

مقتول کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلئے جناح اسپتال منتقل کیا گیا ، پولیس کاکہنا ہے کہ خودکشی کے حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے