کپتان کا جلسہ ، پنجاب حکومت کو خدشات

پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ تحریک انصاف کے جلسے کی سکیورٹی کے حوالے سے ایک اجلاس میں مختلف پہلوؤں پر غور کیا گیا ہے، عمران خان کے جلسے کیلئے سکیورٹی خدشات ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی کو سکیورٹی خدشات سے تحریری طور پر بھی آگاہ کر دیا جائے گا۔

رانا ثناءللہ کا کہنا تھا کہ امن و امان یقینی بنانا اور جلسے کو سکیورٹی فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ وزیر قانون پنجاب نے کہا کہ عمران خان نے 2018 کے انتخابات کی مہم شروع کر رکھی ہے، الیکشن کے قریب یہ لوگ تھک کر گھروں میں بیٹھے ہونگے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے