ایبٹ آباد آپریشن پانچ برس مکمل

ایبٹ اباد آپریشن کو پانچ برس مکمل ہوگئے دو مئی دو ہزار گیارہ کو امریکی نیوی ٹیم نے ابیٹ آباد میں آپریشن کرکے القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کو نشانہ بنایا

امریکی حکام کے مطابق اسامہ گیارہ ستمبر کے حملوں کے ذمہ دار تھے اسامہ کا سراغ ایبٹ آباد میں لگایا گیا اس آپریش کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے شدید احتجاج کیا تھا جس کے بعد ایک تحقیقاتی کمیشن تشکیل دیا گیا جس کے مطابق اس واقعے کی پوری قوم ذمہ دار تھی

تاہم یہ اب تک واضح نا ہوسکا کہا اسامہ بن لادن کس کی اجازت یا مرضی سے یہاں رہائش پذیر تھے یہ معاملہ ابھی گہرے بادلوں میں چھپا ہوا ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے