کوہستان، ملاکنڈ ڈویژن کو کسٹم زون میں شامل کرنے کے خلاف شٹر ڈاون ہڑتال

کوہستان، ملاکنڈ ڈویژن سمیت ضلع کوہستان کو بھی کسٹم ایکٹ کے تحت کسٹم زون میں شامل کرنے کے خلاف کوہستان کے مصروف بازاروں دوبیر ،جیجال ، پٹن ،کمیلہ ، داسو اور شتیال میں شٹر ڈاون ہڑتال کیا گیا۔

بدھ کے روز مرکزی قائدین کی کال پر مقامی علماء اور تاجروں نے لبیک کرتے ہوئے صبح سے شام تک اپنی تمام چھوٹی بڑی دکانوں اور ہوٹلوں کو بند رکھا،کھانے پینے کی شیاء کی عدم دستیابی کے باعث دوردراز علاقوں سے آنے والے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرناپڑا۔ منتظمین کے مطابق مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رہے گا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے