یو تھ آف وزیرستان کا آزادی کے دن کے موقع پر پریس کلب کے سامنے خاموش مظاہرہ…

بنوں: یو تھ آف وزیرستان کا آزادی کے دن کے موقع پر بھی بے گھر ہونے پر پر یس کلب کے سامنے خاموش مظاہرہ ۔ ہاتھوں میں اٹھائے ہو ئے بینرز پر اپنے علاقوں میں واپسی کے نعرے در ج تھے مظاہرین نے احتجاج کے دوران یوتھ آف وزستان کے وقار احمد ،نور اسلام اور سورج داوڑ نے بتایا کہ آج پورے ملک پاکستان کے شہری آزادی کا جشن منا رہے ہیں لیکن دو سال سے زائد عرصہ بھی جانے کے باؤجودمتاثرین کی زندگی بسر کررہے ہیں….

بنوں میں مختلف علاقوں میں آباد ہمارے بہن بھائی مختلف مسائل و مشکلات کا شکار ہے ان حالات میں ہم کونسی اور کس آزادی منائے اُنہوں نے بتایا کہ نقل مکانی کی پہلی فر صت میں حکومتی اور نجی اداروں نے خاطر خواہ متاثرین کی خدمات کی لیکن آج نہ حکومت کی طر ف سے متاثر ین کے مسائل ومشکلات کے حل کے لئے اقدامات اُٹھائے جاتے ہیں اور نہ ہی دیگر تنظیموں کی جانب سے اقدام سامنے آرہے ہیں ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے