[pullquote]تین میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کرنے کے بعد کپتان سرفراز نواز کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی میں مزا آرہا ہے۔ ویسٹ انڈیزٹیم تونوالہ ثابت ہوئی، اس کا اندازہ نہیں تھا۔[/pullquote]
سرفراز نے میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سینئرکھلاڑی شعیب ملک،وہاب ریاض،، سہیل تنویر اور جونیر کھلاڑی بہت تعاون کررہےہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ون ڈےسیریز بہت اہم ہے اور اظہرعلی کے ساتھ زبردست کمبی نیشن رہاہے…