دوسرے ٹیسٹ میں سہیل خان چھا گئے

ہیملٹن : دوسرے ٹیسٹ میں سہیل خان چھا گئے، پہلے بالنگ میں چار وکٹیں اڑائیں اور بیٹنگ بھی عمدہ کی ۔

لگاتار دوسرے میچ میں آل راؤنڈ پرفارمنس، سہیل خان ہیملٹن ٹیسٹ میں شاندار بالنگ کے بعد بیٹنگ کرنے آئے تو بڑے بڑوں سے اچھا کھیلتے نظر آئے، اس موقع پر سہیل خان کا کہنا تھا کہ مزا تو پاکستانی جیت میں آتا ہے،بھارتی حریفوں کے شکار کے لئے بے قرار ہیں۔

سہیل خان ہیملٹن ٹیسٹ میں کامیابی کے لئے پُر اُمید ہیں کہتے ہیں کیویز کی دوسری اننگز میں بھی وکٹیں اڑائیں گے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے