جماعۃ الدعوۃ کے امیر حافظ محمد سعید اور حزب المجاہدین کے مقتول کمانڈر برہان وانی کے درمیان گفتگو کی آڈیو

جماعۃ الدعوۃ کے امیر حافظ محمد سعید اور حزب المجاہدین کے مقتول کمانڈر برہان وانی کے درمیان گفتگو کی آڈیو سامنے آئی ہے

بھارتی میڈیا پر اس وقت ہاٹ نیوز حزب المجاہدین کے مقتول کمانڈر کمانڈر برھان وانی کی امیر جماعت الدعوہ پاکستان حافظ محمد سعید سے فون کال پر ہونے والی گفتگو کی ریکارڈنگ ہے۔

جو برہان وانی کے قتل سے چند روز قبل ہوئی تھی۔

[pullquote]آڈیو سننے کیلئے اس لنک پہ کلک کیجئے [/pullquote]

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے