چین کا مسعوداظہرسے رُومانس کیوں؟

گزشتہ جمعہ المبارک کے روز چین نے انڈیا کی جانب سے جیشِ محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کا نام اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی ممنوع تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کی کوشش مسدود کر دی ہے – روئٹرز کے مطابق انڈیا کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان وکاس سواروپ نے اپنی بریفینگ میں … چین کا مسعوداظہرسے رُومانس کیوں؟ پڑھنا جاری رکھیں