امیر جماعت اسلامی نے بھی پی ایس ایل کا فائنل دیکھا

امیر جماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق نے بھی قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کا فائنل دیکھا۔

اسٹیڈیم کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ وہ زندگی میں پہلی بار ٹکٹ خرید کر میچ دیکھنے آئے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے