پاکستان ریلویز کا ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد تک اضافہ

پاکستان ریلویز نے پاکستان بھر میں ٹرینوں کے کرایوں میں 5 سے 10 فیصد تک اضافہ کردیا جس کا اطلاق 15 مارچ 2017 سے ہوگا۔

پاکستان ریلویز کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان بھر میں چلنے والی مختلف ٹرینوں کے کرایوں میں 5 سے 10 فیصد تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق قراقرم ایکسپریس اکانومی کلاس، لاہور تا کراچی کرایہ 1500 روپے سے بڑھا کر 1650 روپے کر دیا گیا جبکہ اے سی بزنس کا کرایہ 4500 روپے سے بڑھا کر 4950 روپے کر دیا گیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے