کراچی جیسے حالات پنجاب کےکسی شہر میں نہیں،رانا ثناء اللہ

وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ کراچی جیسے حالات پنجاب کے کسی شہر میں نہیں۔

رینجرزدہشت گردی کے خلاف جب چاہےاور جہاں چاہے کارروائی کرسکتی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا موقف ہے امن وامان کی ذمے داری صوبائی حکومت کی ہے ۔

ہم نہیں چاہتے کہ امن و امان کے اختیارات وفاق کو دیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے