سیاسی گدھ ایم کیو ایم پاکستان کو نوچنا چاہتے ہیں، فیصل سبزواری

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ سیاسی گدھ اگر ایم کیو ایم پاکستان کو مردہ سمجھ کر اسے نوچنا چاہتے ہیں تو یہ ان کی بھول ہے۔

فاروق ستار کے ہمراہ پریس کانفرنس میں فیصل سبزواری نے کہاکہ کراچی کا استحکام 23 اگست کی پالیسی میں ہے،اس کاوش کو اگر ناکام بنانے کی کوشش ہورہی ہے تو حکومت سندھ دیکھے۔

انہوں نے کہا کہ ہم پر جھوٹے مقدمات بنائے گئے ، مگر مقدمات تو وزیر اعظم پاکستان پر بھی ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے