پرو میں تباہ کن سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 72 ہوگئی

پرو میں دو دہائیوں کے تباہ کن سیلاب سے ہلاک افراد کی تعداد 72 ہوگئی ،متعدد گھر اور گاڑیاں خطرناک لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلے میں بہہ گئیں ،متاثرہ علاقوں میں ہنگامی صورتحال نافذ کردی گئی ۔

پرو بھر میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال نے نظام زندگی مفلوج کردیا،سیلاب سے ملک کی آدھی آبادی متاثر ہوئی ،دریاؤں میں طغیانی کے باعث کئی مکانات اور سڑکیں پانی کے تیز ریلے میں بہہ گئے۔

بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کو 20برس کے دوران آنے والا سب سے تباہ کن سیلاب قرار دیاجارہا ہے ،جس سے ملک کی آدھی آبادی متاثر ہے اور سیکڑوں افراد کو نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے