پاکستان کو فسادیوں سے پاک کریں گے،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو فسادیوں سے پاک کریں گے کیونکہ یہ ہم سب کاپاکستان ہے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم پاکستان کے حوالے سے خصوصی پیغام میں کہا کہ23 مارچ 1940کو پاکستان بنانے کا عہد کیااور کامیاب ہوئے،آئیےپھر پاکستان کوفسادیوں سےپاک کرنے کا عہد کریں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے