پاکستان سمیت دنیا بھر میں ارتھ آور

پاکستان سمیت دنیا بھر میں زمین سے محبت کے اظہار کےلئے ارتھ آور ہر سال 25مارچ کومنایا جا تا ہے،ورلڈ وائڈ فنڈ کے تحت پاکستان میں بھی زمین سے محبت کا دن’’ ارتھ آور‘‘ منایا جا رہاہے

زمین سے محبت کے اظہار کے لئے رات ساڑھے 8 سے ساڑھے 9 کے درمیان اہم عمارتوں کی غیر ضروری لائٹس بجھادی گئی ہیں ۔

کراچی میں ارتھ آور کی اہم تقریب فیرئیر ہال میں ہورہی ہے،رات ساڑھے 8تا ساڑھے 9بجے تک ایک گھنٹے کیلئے اہم عمارتوں جس میںگورنر ہاؤس، وزیر اعلیٰ ہاؤس، موہٹا پیلس،کراچی ائیرپورٹ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان، ہائی کورٹ، آرٹس کونسل، مزار قائد سمیت اہم عمارتوں،ہوٹلز اور شاپنگ مالز کی لائٹس بند کردی گئی ہیں۔

ترجمان ڈبلیو ڈبلیو ایف کے مطابق ارتھ آور کا مقصد محض ایک گھنٹہ غیر ضروری لائٹس بند کرنا نہیں بلکہ لوگوں میں ماحول دوست رویّے اپنانے کا شعور اجا گر کرنا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے