بلائنڈکرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کومل گئی

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ 2018کی میزبانی پاکستان کو مل گئی۔ آسٹریلیا، جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز نے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کردیا جبکہ بھارت اور دیگر ایشیائی ٹیمیں کھیلنے کو تیار ہیں۔

چیئرمین بلائنڈ کرکٹ سلطان شاہ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا، جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیزکے میچز دبئی میں کرائے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت سمیت ایشیائی ٹیمیں اپنے میچز پاکستان میں کھیلیں گی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے