ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’دی ہٹ مینز باڈی گارڈ‘ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔
یہ کہانی ہے ایک باڈی گارڈ کی جو عالمی عدالت انصاف میں ایک اہم مقدمہ لے جانے کے لیے اپنے دشمن سے ہاتھ ملا لیتا ہے۔
فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں ریان رینلڈز ،سیمیول جیکسن نمایاں ہیں۔
ایکشن سے بھرپور یہ فلم 18اگست کو ریلیز کی جائے گی۔