نامور گٹارسٹ عامر ذکی انتقال کر گئے

نامور گٹارسٹ عامر ذکی انتقال کر گئے، اہل خانہ کے مطابق عامرذکی کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔

عامر ذکی کی عمر 49 سال تھی، وہ وائٹل سائن سمیت کئی میوزک بینڈز سے وابستہ رہے۔ عامرذکی طویل عرصے سے علیل تھے۔

وہ ماضی میں گلوکار عالم گیر کے قریب رہے۔سعودی عرب میں پیدا ہونے والے عامر ذکی نے نوے دھائی کے وسط میں شہرت حاصل کی، اور انھوں نے اپنے البم جاری کیے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے