سعودی شاہ سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس

سعودی شاہ سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا ہے۔ اجلاس میں 59 افراد اور 12اداروں کو دہشت گردی کی فہرست میں شامل کرنے کے اقدام کا خیر مقد م کیا گیا ۔

کابینہ کو امیر کویت، بحرینی فرمانروا اور وزیراعظم نوازشریف سےمذاکرات کے نتائج اور ترک، امریکی اور فرانسیسی صدر کے ساتھ ٹیلیفونک رابطوں سےمتعلق بھی آگاہ کیاگیا ہے۔

اجلاس میں قطر کو دہشت گردی کی فنڈنگ روکنے کا پابند بنانے کےبارےمیں امریکی صدر کے بیان کا خیر مقدم بھی کیا ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے