داعش لیپ ٹاپ بم بنانے کی تیاریاں کررہی ہے، نیویارک ٹائمز

شدت پسند تنظیم داعش لیپ ٹاپ بم بنانے کی تیاریاں کررہی ہے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق لیپ ٹاپ بم بنانے کا مقصد پروازوں کو نشانہ بنا نا ہے۔

نیو یارک ٹائمز کہتا ہے کہ یہ رپورٹ اسرائیلی حکومتی ہیکرز کے دعوئوں کی بنیاد پر شائع کی گئی۔ اسرائیلی ہیکرز نے یہ معلومات داعش کے نیٹ ورک تک رسائی کے بعد حاصل کی ہے۔

رپورٹ کی بنیاد پر امریکانے 21 مارچ کو طیاروں میں لیپ ٹاپ اور دیگر برقی آلات لے جانے کی پابندی عائد کی تھی۔امریکا میں پابندی لگنے کے بعد برطانیہ نے بھی پروازوں میں لیپ ٹاپ لے جانے پر پابندی عائد کردی تھی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے