رکن پنجاب اسمبلی شوکت بھٹی نااہل قرار

الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی شوکت بھٹی کو نااہل قراردے دیا۔ان کے خلاف جعلی ڈگری رکھنے کاالزام تھا۔

کیس کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں5رکنی بینچ نےسنایا ۔

الیکشن کمیشن میں شوکت بھٹی کی نااہلی کی درخواست پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے فتخار کیانی نے دائر کی تھی۔

واضح رہےشوکت بھٹی حلقہ پی پی۔ \4 راولپنڈی 4 سےرکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے