سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان پاگل ہو جائیں گے، عابدشیر علی

مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان پاگل ہو جائیں گے۔عمران خان کےلیےپاگل خانے میں

کمرہ تیارکرائیں گے۔

میڈیا سے گفتگو میں عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ کل شام ایک پاگل کی بات سنی،کہہ رہاتھانواز شریف کی جگہ اڈیالہ جیل ہے۔

انہوں نے کہا کہ شیخ رشید اپنی جائیداد کی منی ٹریل دے دیں مستعفی ہوجاؤں گا،شیخ رشید فتح جنگ کی زمین،اسلام آباد کے گھرسمیت

دیگرجائیداد کی منی ٹریل دیں۔

عابد شیر علی نے مزید نے کہا کہ نوازشریف پاکستان کے منتخب وزیراعظم ہیں،2018 میں بھی منتخب ہوجائیں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے