پی سی بی عالمی کرکٹ کےلیے آگے آئے،یونس خان

سابق کرکٹر یونس خان نے کہا ہے کہ پی سی بی عالمی کرکٹ کےلیے آگے آئے، ڈومیسٹک کرکٹ کے اسٹرکچر کو بہتر بنانے کی شدید ضرورت ہے۔

پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یونس خان کا کہنا تھا کہ ایسے افراد کو تلاش کیا جائے جو ملک میں کھیل کی بہتری اور فروغ کے لیے کام کرسکیں۔

انہوں نےکہا کہ سیاست میں میرا کوئی مستقبل نہیں ،کرپشن سے ملک کے ادارے متاثر ہوتے ہیں اورجس نے وعدے پورے نہیں کیے ان کو بار بار یاد کرانا چاہیے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے