تیمر گرہ میں شہید ہونے والے میجر علی سلمان کی نماز جنازہ ادا

تیمرگرہ میں شہید ہونے والے میجر علی سلمان اورحوالداراختر علی کی نمازجنازہ ادا کی کردی گئی۔

ذرائع کے مطابق نماز جنازہ میں کورکمانڈر پشاور، آئی جی خیبرپختونخوا اور چیف سیکرٹری و دیگر نے شرکت کی۔

دہشت گردوں کے خلاف گزشتہ رات اپردیر کے علاقے تیمرگرہ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا جارہا تھا کہ اس دوران دہشت گردوں نے جوانوں پر حملہ کیا جس میں میجر علی سلمان شہید ہو گئے۔

شہید جوانوں میں حوالدار غلام نذیر، حوالدار اختر اور سپاہی عبدالکریم بھی شامل ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے