عمران خودکوبرطانوی ذہنی غلامی سےنہیں نکال پائے، گلالئی

پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کا وڈیو بیان سامنے آیا ہے ۔

ان کا کہنا ہے کہ 20لاکھ مسلمانوں کی قربانی سےبرطانیہ کی غلامی سےنجات ملی مگر عمران نیازی خودکوبرطانوی ذہنی غلامی سےنہیں نکال پائے ۔

عائشہ گلالئی نے کہا کہ پارلیمانی کمیٹی کاخیرمقدم کر کے اب عمران برطانوی طرزکےکمیشن کامطالبہ کر رہے ہیں ۔

منحرف رکن اسمبلی نے کہا کہ پاکستان کے فیصلےیہاں کےآئین کےمطابق ہوں گے،پاکستان کےآئین پرمجھےاورتمام پاکستانیوں کواعتمادہے۔عمران بتائیں ان کو پاکستان کےآئین پراعتمادکیوں نہیں؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے