اقوام متحدہ میں پاکستان کا جشن آزادی

پاکستان کی آزادی کا جشن کل شام ساڑھے6 بجے اقوام متحدہ میں منایاجائے گا۔ سچل جَیز جنرل اسمبلی میں پرفارم کرےگا۔

ملیحہ لودھی کہتی ہیں آزادی کانسرٹ کا مقصد عالمی سطح پر امن اور بھائی چارے کا پیغام عام کرنا ہے۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ مشرق اورمغرب کاامتزاج ظاہر کرے گا پاکستان قدیم روایات کا امین ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کنسرٹ میں سفارتکار اوراقوام متحدہ کےحکام شریک ہوں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے