رانی کھیت بیماری سے صحت یاب 20مورآزاد کردیئے گئے

تھرپارکر میں رانی کھیت کی بیماری سے صحت یاب ہونے والے 20موروں کو آزاد کر دیا گیا۔

محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے موروں کو گاؤں دو بہار کے قریب کھلی فضا میں صحافیوں اور دیہاتیوں کی موجودگی میں آزاد کیا۔

وائلڈ لائف تھرپارکر کے گیم وارڈن تلوک چند نےبتایا کہ یہ مور2 ماہ سے ان کے پاس زیر علاج تھے جنہیں صحت یابی کے بعد آزاد کیا گیا ہے۔

دوسری جانب دیہاتیوں نے الزام لگایاہے کہ مور صحت یاب نہیں ہیں ، ان سے دیگر موروں میں بھی بیماری پھیل سکتی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے