بلوچستان کے4اضلاع میں خصوصی انسداد پولیومہم

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے4اضلاع میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم آج سےشروع ہوگئی ہے۔

ایمرجنسی آپریشن سینٹر کوئٹہ حکام کے مطابق مہم کوئٹہ، پشین، مستونگ اور قلعہ عبداللہ میں شروع ہوئی ہے، خصوصی مہم میں تقریباًآٹھ لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانےکاہدف مقررکیا گیاہے ۔

حکام کا کہنا ہے کہ ہدف کے سو فیصد حصول کے لیے 3ہزار824ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، مہم کےلیے سیکورٹی سمیت بھرپورانتظامات کیےگئےہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے