چین ، طوفانی بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ

چین میں گزشتہ دنوں شدید بارشوں اور طوفانوں نے شہریوں کا نظام زندگی درہم برہم کرکے رکھ دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق چین میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کی ایک تازہ فوٹیج جاری کی گئی ہے جس میں مٹی کا تودہ گرنے کے خطرناک مناظر کوکیمرے میں محفوظ کرلیا گیا ہے۔

چین میں ہونے والی اس لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ملبہ ہائی وے پر گر گیا اور سڑک بلاک ہوگئی جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

واضح رہے ہائی وے سے یہ ملبہ ہٹانے کا کام تاحال جاری ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے