سوشل میڈیا پر جعلی نیو ز ایجنسیا ں بنانے والو ں کے خلا ف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

قا نو ن نافذ کر نے والے اداروں نے ایف آئی اے کی مد د سے ان افراد کا کھو ج لگا نا شروع کر دیا ہے جو لو گ کسی بھی اجا ز ت کے بغیر نیو ز ویب سائٹس تیا ر کر کے یا خو د ساختہ نیو ز ایجنسیا ں بنا کر بذریعہ ایس ایم ایس خبروں کی تشہیر کر رہے ہیں ذرائع کے مطابق ان میں بیشتر سرکار ی ملا ز م ہیں جو مخصو ص ایجنڈے کے تحت گمراہ کن خبریں بھی پھیلا رہے ہیں سائبر کرائم ایکٹ کے تحت ان عناصر کے خلا ف کاروائی شروع کر دی گئی ہے اور ڈیٹا مکمل ہو تے ہی کر یک ڈاؤن شروع کر دیا جا ئے گا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے