پاکستان میں بین المعاشرت ہم آہنگی کی ناقابل یقین اور حیرت انگیز مثال

ایسا قبرستان جہاں مذہب کی کوئی تفریق نہیں.

پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک ایسا قبرستان ہے، جہاں اسلام، عیسائیت اور ہندو مذہب کے ماننے والے سب ہی اپنے پیاروں کی تدفین کرتے ہیں۔ اس قبرستان میں مذہب کی بنیاد پر کوئی تفریق نہیں ہے۔ تاہم اس علاقے کے ہندوؤں کا مطالبہ ہے کہ اس قبرستان کے ساتھ ایک شمشان گھاٹ بھی تعمیر کیا جائے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے