سابق چیف جسٹس جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک لبیک یارسول اللہ ص پر عدالت کے خلاف تضحیک امیز اور گالم گلوچ کرنے پر پابندی لگنی چاہیے ۔ وہ تحریک لبیک یارسول اللہ ص کے سربراہ خادم رضوی کی عدالت سے متعلق گفتگو پر جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان کے اینکر طلعت حسین سے گفتگو کر رہے تھے .
انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ان کے بارے میں دھاندلی کے الزامات لگائے تاہم عمران خان ایک سنگل ثبوت بھی پیش نہیں کر سکے .