عمران خان اپنی سوشل میڈیا ٹیم سے شدید مایوس، ریحام خان ایشو پر تیاری کرو،آڈیو لیک ہوگئی

تحریک انصاف کے رہ نما عمران خان نے اپنی سوشل میڈیا ٹیم کے اہم ارکان سے خصوصی میٹنگ کی ہے جس میں انہوں نے اپنی ٹیم کی کارکردگی سے مایوسی کا اظہار کیا ہے . انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم مسلم لیگ ن کی سوشل میڈیا ٹیم کے سامنے بیک فٹ پر چلی جاتی ہے . عمران خان نے ریحام خان ایشو اور کے پی کے حکومت کے خلاف ایشو بنائے جانے کے امکان پر اپنی ٹیم کو بھر پور تیار رہنے کا حکم جاری کر دیا .

اس آڈیو کال کے بارے میں ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ گفتگو تحریک انصاف کے معروف سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اور عمران خان کے درمیان ملاقات میں ہوئی ہے .

آڈیو سننے کے لیے پلے کے بٹن پر کلک کیجئے.

https://www.youtube.com/watch?v=0SyWvZrIhiA

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے