تحریک انصاف والے کہتے تھے کہ چیئرمین سینیٹ کا ووٹ "اوپر والوں” کے حکم پر دیا ۔ امیر جماعت اسلامی مولانا سراج الحق کا انکشاف

امیر جماعت اسلامی مولانا سراج الحق نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعلی‌ خبیر پختونخواہ پرویز خٹک نے انہیں فون کر کے کہا کہ ووٹ بلوچستان کے بندے کو دینا ہے . میں نے پوچھا کسے ، تو انہوں نے کہا کہ ابھی ان کے پاس نام نہیں آیا . بعد میں جب انہوں نے پیپلز پارٹی کے امیدوار کو ووٹ دیا تو میں نے ان سے پوچھا کہ آپ نے زرداری کے آدمی کو ووٹ کیوں دیا تو تحریک انصاف والے کہتے تھے کہ چیئرمین سینیٹ کا ووٹ "اوپر والوں” کے حکم پر دیا ۔

https://www.youtube.com/watch?v=58we6u9FQyg&feature=youtu.be

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے