پشاور: تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر مولوی بہادر جان دبئی فرار ہوتے ہوئےگرفتار

پشاور:ایف آئی ایمیگریشن کی باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کاروائی،تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر مولوی بہادر جان گرفتار ہوگیا.

انتہائی مطلوب دہشتگرد بہادر جان نجی پرواز کے ذریعے دوبئی جارہا تھا، مطلوب دہشتگرد نے حلیہ تبدیل کررکھا تھا کاغذات کی جانچ پڑتال کے دوران گرفتار کیا،ایف آئی اے

مولوی بہادر جان کا نام وزرات داخلہ نے سی ٹی ڈی کی سفارش پر سٹاپ لسٹ میں ڈالا تھا. مولوی بہادر جان کا تعلق ضلع بنوں سے ہے.مولوی بہادر جان دہشتگردی کے کئی واقعات میں پولیس کو مطلوب تھا.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے