قطر کا ترکی میں 15بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

انقرہ: قطر نے ترکی میں 15 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔

قطر کی جانب سے ترکی میں سرمایہ کاری کا اعلان انقرہ میں قطر کے امیر تمیم بن حماد التھانی کی ترکی کے صدر طیب اردوان کے ساتھ ملاقات کے بعد کیا گیا جس کے تحت قطر ترکی کے مالیاتی اداروں کے ذریعے ترکی میں 15 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔

ترکی کی کرنسی لیرا جو امریکی ڈالر کے مقابلے اپنی شرح تبادلہ تقریباً 40 فیصد تک کھو چکی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے