ہم نے اسامہ بن لادن کی تلاش میں امریکا کی مدد کی تھی۔پاکستان

پاکستان کی طرف سے پہلی مرتبہ باقاعدہ طور پر اس بات کا اعتراف کیا گیا ہے کہ اسلام آباد نے اسامہ بن لادن کی تلاش میں امریکا کی مدد کی تھی۔

دفترِخارجہ کی طرف سے جاری کیے جانے والے ایک ہینڈ آؤٹ میں دفترِخارجہ نے کہا کہ یہ پاکستان کی طرف سے انٹیلیجنس تعاون تھا جس نے اسامہ بن لادن کا پتہ لگانے کے لیے ابتدائی ثبوت دیے۔

یہ بیان صدر ٹرمپ کی طرف سے اس ٹوئیٹ کے بعد آیا جس میں امریکی صدر نے اسلام آباد کو واشنگٹن کے ساتھ تعاون نہ کرنے کا طعنہ دیا تھا۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے افغانستان اور اسامہ کے مسئلے پر امریکا سے تعاون نہیں کیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے