پنجاب: بلدیاتی اداروں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

لاہور: پنجاب کے بلدیاتی اداروں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا۔

الیکشن کمیشن کےمطابق 22 اضلاع کی یونین کونسلوں میں 58 نشستوں پر پولنگ 21 دسمبر کو ہوگی جس کے لیے کاغذات نامزدگی آج سے جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 نومبر مقرر کی گئی ہے۔

واضح رہےکہ لاہور کی 9 یونین کونسلوں میں جنرل کونسلر کی نشست پرانتخابات ہو رہے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے