گوگل پر بھکاری لکھنے پر عمران خان کی تصویر آنے کا معاملہ

پنجاب اسمبلی میں سید حسن مرتضی نے گوگل کے خلاف ایک قرارداد جمع کروائی ہے لہ گوگل پر بھکاری لکھنے پر عمران خان کی تصویر آ جاتی ہے ،اسی طرح ediot لکھنے سے ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر آجاتی ہے جس پر امریکی کانگرس نے گوگل کے CEO کو طلب کر کے وضاحت مانگی تھی .

ہمارے ہزار اختلافات کے باوجود اگرچہ عمران خان کٹھ پتلی اور لائے گئے وزیراعظم ہی سہی مگر وہ وزیراعظم پاکستان کے منصب پر فائز ہیں اس لئے ہم گوگل کے اس اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر وزیراعظم کے منصب کی اس طرح توہین کسی صورت قابل قبول نہیں ،لہذا یہ ایوان وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ گوگل کے CEO کو طلب کر کے وضاحت مانگے.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے