مما پلیز آ ج نہ جگائیں ۔ بہت سردی ہے

مما پلیز آ ج نہ جگائیں ،،،

بہت سردی ہے ،،،،

مجھے نیند آ رہی ہے،،،

مما غصے سے ،،،

کوئی سردی وردی نہیں ہے ،،،

دو منٹ میں اٹھ کر تیار ہو جاؤ،،،

وہ تیار ہوا ،،،

سکول گیا،،،

اور پھر خون میں لت پت واپس آیا،،،

وہ ہمیشہ کے لئے سو گیا ،،،

اور ماں ہمیشہ کے لئے جاگ گئی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے