اسٹیٹ بینک نے سرمائے کی قلت کو دور کردیا

کراچی: منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت کو اسٹیٹ بینک نے سرمایہ فراہم کرکے دور کردیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق منی مارکیٹ سسٹم کو 925 ارب روپے فراہم کیے گئے ہیں، سرمائے کی فراہمی 7 روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں حکومتی تمسکات خرید کر کی گئی ہے۔

مرکزی بینک کے مطابق فنڈز کی فراہمی دس اعشاریہ ایک ایک فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے